( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگ آنا
۱۔ طلب یا ضرورت کا پیغام آنا ، بلاوا آنا ۔
۲۔ مانگنا جانا ، خریداری ہونا ۔
مانگ بَڑھنا
( کسی چیز کی طلب یا ضرورت میں اضافہ ہونا ۔
مانگ تانگ
مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار ۔
مانگ تانگ کَر / کے
اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر ۔
مانگ تانگ کَر کام چَلانا
اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، ادھر ادھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا ۔
مانگ تانگ کر کھانا
بھیک مانگ کر گزارہ کرنا ، گدائی کرکے کھانا ۔
مانگ جانچ کر
رک : مانگ تانگ کر۔
مانگ جانچ کے گئے جھانجھا ، مانگ لیں تو لگے لاجا
اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے ۔
مانگ کَرنا
مطالبہ کرنا ۔
مانگ کیا مانگتا ہے
امرا و حکام وغیرہ جب کسی پر حد سے زیادہ مہربان ہوں اس وقت کہا کرتے ہیں ، افسروں اور امیروں کے مہربان ہونے کی علامت ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>