( تاریخی ا ُصول پر )


مانگ کیا مانگتا ہے فقرہ  

امرا و حکام وغیرہ جب کسی پر حد سے زیادہ مہربان ہوں اس وقت کہا کرتے ہیں ، افسروں اور امیروں کے مہربان ہونے کی علامت ۔
( محاورات ہند )