بھیک مانگ کر زندگی گزارنا ، بھیک پر گزر اوقات کرنا ۔
داغ اب فاقہ مست بن بیٹھے
مانگ کھانے کے ہیں ہزار طریق
( ۱۸۷۸ ، گلزار داغ ، ۱۱۷ )
رنگِ دورِ روزگارِ سفلہ پرور دیکھیے
شاعری ہے اک بہانہ مانگ کھانے کے لیے
( ۱۹۴۶ ، اخترستان ، ۳۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .