( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نیزَہ نِکالنا
نیزہ بازی میں نیزے کو اس طرح حرکت دینا کہ حریف کے ہاتھ سے نیزہ نکل جائے ۔
نیزَہ نُما
نیزے کی نوک کی مانند ، نوک دار ، نوکیلا ۔
نیزَہ وَر
رک : نیزہ بردار ، نیزہ اُٹھا کر چلنے والا سپاہی ۔
نیزَہ وَری
رک : نیزہ بازی نیز سپاہی کا نیزہ اُٹھاکر چلنا ۔
نیزَہ وَری ہونا
نیزوں سے لڑا جانا ، نیزہ بازی ہونا ۔
نیزَہ ہِلانا
برچھا یا بلم پھرانا (نیزہ باز سپاہیوں کا دستور ہے کہ نیزہ بازی سے پہلے نیزے کو سر سے بلند کر کے پھراتے ہیں تاکہ ذرا ہاتھ کھل جائیں) ۔
نیزَہ َہوائی کَرنا
نیزہ فضا میں پھینکنا ۔
نیزے
۱۔ نیزہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
۲۔ قلم کی چھڑ ، سرکنڈہ ۔
نیزے اُ پَر آفتاب ہونا
سورج کا بہت نیچے آجانا (جو کہ قیامت میں ہوگا) ؛ بہت زیادہ تمازت ہونا ۔
نیزے پَہ سَر چَڑھنا
قتل کے بعد سر گردن سے جدا کر کے نیزے پر رکھا جانا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>