قتل کے بعد سر گردن سے جدا کر کے نیزے پر رکھا جانا ۔
نیزے پہ سر چڑھے گا ترے نورِعین کا
گھوڑوں سے روند ڈالیں گے لاشہ حسینؓ کا
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۱ : ۸) ۔
نیزے پہ کیا چڑھا کہ چڑھا آسمان پر
یوں بھی بہت بلند ہوا سر حسینؓ کا
(۱۹۱۹ ، اعجاز نوح ، ۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .