نیزے کا قلم جس کی نوک بنانا بھی ہر ایک کے بس کا نہ تھا ، چاقو سے نوک بناکر بیچ میں قط لگایا جاتا ۔
(۱۹۸۹ ، جنگ ، کراچی ، ۱۶ دسمبر ، ۳) ۔
بادامی کاغذ کا ایک دستہ اور چھ سات نیزے (نرسل) کے قلم خریدے ۔
(۱۹۸۹ ، آب گم ، ۳۳۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .