نیزے کی نوک چبھونا ، نیزے سے زخمی کرنا ، نیزے سے وار کرنا ۔
جب باگ اٹھائی رنگ لڑائی کا سوچ کے
دو چار کو اٹھا لیا نیزے میں کوچ کے
(۱۸۷۵ ، مونس ، مراثی ، ۱ : ۲۰۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .