( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ہِرَنیا
سونا ، کوئی قیمتی دھات ؛ رک : ہرنیہ (۱) ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
ہِرَنیا بیس
ایک قسم کا زہریلا سانپ ۔
ہِرَنیا شِوَداں
ہنود کا سونے کا بنا ہوا گھوڑا جو دیوتا کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے محتاجوں کو خیرات کیا جائے ۔
ہِرَنیا َگربھ
۱۔ برہماجی کا لقب ، ہندوؤں کا خدا (جس کے بارے میں روایت ہے کہ سونے کے انڈے سے خود ہی پیدا ہوا تھا) ۔
۲۔ (i) طلائی انڈا ، سنہرا انڈا ۔
(ii) ہر وہ چیز جس کے پیٹ میں سونا ہو خصوصا ً سالکرام کی مورتی جس کے اندر سے سونا نکلتا ہے
ہِرَنیَہ
۱۔ خام یا کوبیدہ سونا ؛ خام یا کوبیدہ چاندی ؛ کوئی قیمتی دھات ؛ دولت ، جائداد
مادہ ؛ منی ؛ کوڑی ؛ دھتورا ، ایک ورش ، ایک ویت
ہِرَنیَہ کامَ دھین
ہنود کی دان دینے کی ایک رسم جس میں سونے کی گائے اور اس کے بچے کی شکل بنائی جاتی ہے (جو دیوتا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے خیرات کر دی جاتی ہے) ۔
ہِرَنیَہ
ہرن سے متعلق ، ہرن سے نسبت رکھنے والا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵