ہرنیا بیس ، یہ زہر دار ہے ، برنگ سبزہ زار اس کا سر نصف سبز نصف اور رنگ کا ، چکلا سا پیٹ ۔۔۔۔۔ قد ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ۔
(۱۸۷۳ ، تریاق مسموم ، ۲۹) ۔
[ ہرنیا + رک : بیس (۲) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .