( تاریخی ا ُصول پر )


ہِرَنیا َگربھ (۔۔۔ فت گ ، سک ر) امذ  

۱۔ برہماجی کا لقب ، ہندوؤں کا خدا (جس کے بارے میں روایت ہے کہ سونے کے انڈے سے خود ہی پیدا ہوا تھا) ۔
۲۔ (i) طلائی انڈا ، سنہرا انڈا ۔
(ii) ہر وہ چیز جس کے پیٹ میں سونا ہو خصوصا ً سالکرام کی مورتی جس کے اندر سے سونا نکلتا ہے
(ماخوذ : ہندی اردو لغت) ۔