( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامِیَت
بڑھنے کی حالت ، نمو پانے کی کیفیت ۔
نامِیدَہ
نام رکھا ہوا ، وہ جس کا نام رکھا گیا ہو ، موسوم ، منسوب ۔
نامیں
نام یا نامہ (رک) کی جمع
نامیں
نام سے ، نام لے کر
نامِیَہ
بڑھنے والی ، بڑھانے والی ، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل) ۔
نامِیَہ
بڑھنے یا بڑھانے والی قوت ، نمو کرنے والی قوت ۔
نامِیَہ
۱۔ جسم ، چھوٹا جاندار ، جرثومہ ، امیبا ۔
۲۔ (انگور کا) ڈنٹھل
<
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱