( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بَغَل ہونا
راستے سے ہٹنا ، کنارے ہو جانا۔
بَغَل بَغْلا
بغل پہلو۔
بَغَل بَغْلا
بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے۔
بَغَل بَغْلانا
ایک طرف کرلینا ، راستہ سے ہٹا لینا ، راستہ دیدینا
بَغَل بَغْلانا
ایک طرف ہو جانا ، رستہ چھوڑنا
بَغْلاں مُنْگْنا
بغلیں جھانْکنا۔
بَغْلَک
۱. (بنوٹ) حریف پر حملہ کرتے وقت لکڑی کی نوک سے بغل کے نیچے دونوں طرف انی مارنا۔
۲. بغل کا پھوڑا بغل کی گنٹی جو بہت درد میں پھوٹتی ہے ، ککرالی۔
بَغْلَن
ایک مرض جس میں گھوڑوں کی بغلس یک جاتی ہیں
بَغَلْوا
(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔
بَغْلول
۱. احمق بدھو۔
۔۲ چھچھورا ؛ بیہودہ (محاورات ہند سبحان بخش ۴۱)
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>