( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل بُھن کَر کَبا ب ہوجانا / ہونا
رشک وحسد کی شدت سے بہت زیادہ تکلیف میں ہونا،کڑھنا۔
جَل بُھن کَر کوِئَلہ ہوجانا
رک : جل کر پتنگا ہوجانا
جَل بُھن کے
رک : جل بُھن کر۔
جَل پَڑنا
رک : جل اٹھنا
جَل پَکنا
بیزارہوجانا۔
جَل تَواہی / تَوائی
حسد کی جلن ؛فساد ،جھگڑا ۔
جَل جانا
۱۔ آگ لگ جانا،جل کر خاک ہو جانا یا ختم ہوجانا۔
۲۔ (چراغ یا شمع وغیرہ کا ) روشن ہونا۔
۳۔ مرجھانا، ٹھٹھر کر رہ جانا،( درخت پودے وغیرہ کا ) خشک ہوجا نا۔
۴۔ (i) (مجازاََ) رشک کرنا،حسد کرنا۔
(ii) غضبناک ہونا،طیش کھانا،چڑجانا۔
(iii) ناراض ہونا ،کڑھنا،بگڑنا،پیچ و تاب کھانا۔
۵۔ (ہندو) ستی ہونا،شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا خود کو آگ میں ڈال دینا۔
جَل جَلا
رک : جلا کر۔
جَل جَل جانا
رک : جل جانا۔
جَل جَل کَرمَرنا
رک : جل مرنا۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>