( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر شاعِرانَہ
جس میں شریعت نہ ہو ، شاعری کے لیے ناموزوں .
غَیر شافی
غیر اطمینان بحش ، تسکین نہ دینے والا ، جواب یا عذر
غَیر شَخْص
ذات اور ذاتیات سے جُدا ، اجنبی ، بےگانہ ، خاندان سے باہر اجنبی شخص.
غَیر شَخْصی
(قواعد) وہ جملہ جس میں فاعلی نہ ہو.
غَیر شَرْعی
خلافِ شرع ، شریعت کے خلاف ، شریعت کے برعکس.
غَیر شَرِیفانَہ
شرافت سے دور ؛ غیر مہذّب.
غَیر شُعُور
جس میں عقل اور سمجھ کا دخل نہ ہو، لاشعور.
غَیر شُعُوری
نا سمجھی ، بے عقلی ، لاعلمی ، انجانا پن.
غَیر شَفّاف
جسکے آرپار نہ دیکھا جا سکے ؛ (مجازاً) مکدّر ، میلا ، دھندلا ، تاریک.
غَیر صالِح
جو نیک نہ ہو.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>