( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قَرْض وام کَرْلینا / کَرْنا
اُدھار لینا ، قرض حاصل کرنا.
قَرْض ہونا
اُدھار ہونا قرض کا بار ہونا ؛ کوئی کام واجب الادا ہونا.
قَرْضَہ
رک : قرض ، اُدھار.
قَرْضَہ اُتر جانا
رک : قرض اتر جانا
قَرْضَہ اَدا کَرْنا
قرض کے طور پر لی ہوئی رقم کو واپس کرنا
قَرْضَہ ء اِقْبالی
(قانون) وہ قرضہ جس کی بابت عدالت میں اقبال ہو ، جسے قرضدار مانتا ہو
قَرْضَہ ءِ تَمَسُکی
(قانون) وہ قرضہ جو تمسک (دستاویز) کی رُو سے ہو ، وہ قبضہ جس کی بابت تمسک لکھا جائے
قَرْضَہ جات
قرضے ، بہت سارے قرضے.
قَرْضَہ چُکانا
قرض ادا کرنا نیز احسان اتارنا.
قَرْضَہ چُکْتا کَرْنا
رک : قرضہ چکانا.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>