اُدھار ہونا قرض کا بار ہونا ؛ کوئی کام واجب الادا ہونا.
کاوش کا دل کرے ہے تقاضا کہ ہے ہنور
ناخن پہ قرض ، اُس کرۂ نیم باز کا
(۱۸۶۹ ، غالب ، د ، ۱۵۵).
ان کی نوازش پنہاں پنہاں ان کا تغافل درپردہ
جن کا ہمیں بھی علم نہیں ہے قرض وہ ہم کتنے ہیں
(۱۹۷۹ ، زخمِ ہنر ، ۱۴۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .