وہ پودا جو اپنی جڑیں اپنے میزبان درخت کی لکڑی کے اندر داخل کر کے اس میں سوراخ بنا دیتا ہے اور اسے خراب کر دیتا ہے.
قرض دار پودے اس وقت تک ناقابلِ لحاظ ہیں جب تک کہ درختوں کی شاخ اور بالائی حصّہ سے غرضِ استعمال وابستہ نہ ہو.
(۱۹۰۷ ، مصرفِ جنگلات ، ۹۳ ).
[ قرض دار + پودا (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .