ادھار دینے والا ؛ (عموماً) سود پر روپیہ قرض دینے والا.
قرض دہندے اور خردہ فروش ہی دو کاروباری طبقے ہیں.
(۱۹۱۷ ، علم المعیشت ، ۳۲۴).
قرض دہندوں کی تعداد ... برطانوی ہند کے مقابلے میں تین گوند زائد ہے.
(۱۹۴۰ ، معاشیاتِ ہند (ترجمہ) ، ۱ : ۴۳۵).
[ قرض + ف : دہندہ ، دادن = دینا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .