یوں جانتے ہیں قرضِ حسن دینے کو بے سود
زر صرف ہو میت کے جو ماتم میں تو خوش نود
میں ایک درم قرضِ حسنہ دینا ہزاد درم صدقہ کرنے سے زیادہ دوست رکھتا ہوں.
یہ جماعت محتاج کشمیری طلبا کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے قرضِ حسنہ بھی دی کرتی تھی.
(۱۹۸۲ ، آتشِ چنار ، ۵۶ ).