( تاریخی ا ُصول پر )


قَرْض دار دَرَخْت (--- فت د ، ر ، سک خ) امذ  

اس درخت کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے درخت پر اُگتا ہے اور اس کی جڑیں زمین میں نہیں ہوتیں وہ دوسرے درخت کی غذا میں حصّہ دار بن کر اس کو سکھاتا چلا جاتا ہے ، طفیلی پودا .
(علم الصحرا ، ۱۰).