گورنمنٹ کو ضرورت روپے کی ہوئی بادشاہ سے عرض حال کر کے کرور روپیہ بطریق قرض مویّد دلوایا.
(۱۸۹۶ ، سوانحاتِ سلاطین اودھ ، ۱ : ۲۶۰) .
بادشاہ نے باسٹھ لاکھ چالیس ہزار روپیہ یہ تقرر سود بانچ روپیہ فی صد سالانہ بطور قرض موید کمپنی کے حوالے کیے.
(۱۹۵۶ ، بیگمات اودھ ، ۱۰۶).