( تاریخی ا ُصول پر )


قَرْض کی کیا ماں مَری / موئی ہے کہاوت  

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے
( خزینۃ الامثال ، جامع الامثال ).