دو برس کا خزانہ کسی طرح سیں قرض وام کر کے بھیج دینے سکتے.
(۱۸۰۰ ، قصۂ گل وہرمز ، ۱۰۸).
رسائی ہوتی در میکدہ پہ گر اپنی
تو ہم غیرب بھی کچھ قرض وام کر لیتے
قرض وام کر کے گھر چلا لیتا تھا اب یہ بھی مشکل نظر آتا ہے کیونکہ قرض بہت بڑھ گیا ہے.
(۱۹۸۵ ، روشنی ، ۲۱۵).