قَرْض
کاڑْھ کرے بیوپار ، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار ، بے بُلائے بولے درْبار یہ تینوں پشم کے یار
کہاوت
جو قرض لے کر روپے سے بیوپار کرے ، جو اپنی بیوی سے روٹھے جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں
( ماخوذ : جامع الامثال ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .