کسی کا مقروض ہونا ، رقم چڑھی ہونا ، کسی پر کسی کے قرض کا بار ہونا ، واجب الوصول ہونا.
عزیزو دیکھو میرا دل اس پر قرض آتا ہے
پھر الٹے ہاتھ منہ پر پھیر کر مجھکو دھراتا ہے
(۱۷۹۸ ، سوز ، د ، ۴۱۲).
اون سے دل مانگیے تو کہتے ہیں
مجھ پہ آتا ہے کیا کسی کا قرض
(۱۸۹۷ ، کلیاتِ راقم ، ۷۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .