( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگ کھانا
بھیک مانگ کر زندگی گزارنا ، بھیک پر گزر اوقات کرنا ۔
مانگ لینا
۱۔ کوئی چیز طلب کرلینا، مستعار لینا ، عاریتاً لینا،
۲۔ نسبت کرنا ، سگائی کرلینا
مانگ مُونگ
مانگنے کا عمل ، گداگری۔
مانگ مُونگ کَر
رک : مانگ تانگ کر۔
مانگ
(دھننا) دھنکی کا اگلا آنکڑے نُما منّھ ، کیری ۔
مانگا
ماربتا لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا ، اُدھار لیا ہوا۔
مانگا پُوت پُڑوسی بَرابَر
گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی۔
مانگا تانگا
عاریتاً لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ، قرض لیا ہوا ، اُدھار لیا ہوا۔
مانگا ٹانگا
رک : مانگا تانگا ۔
مانگا دینا
مستعار دینا ، عاریتاً دَینا ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>