( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نیزے کا قَلَم
سرکنڈا جس سے قلم بنایا جاتا ہے ۔
نیزے کو تَکان دینا
حملہ کرنے کی غرض سے بھالے کو ہلکی ہلکی حرکت دینا ، نیزے کو ہلانا
نیزے کو نیزے پَر گانٹھنا
نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کو اپنے نیزے میں اُلجھانا ۔
نیزے کو نیزے کی سِنان پَر روکنا
نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کی نوک کو اپنے نیزے کی نوک سے روک دینا.
نیزے کے ہاتھ کَرنا
نیزے سے وار کرنا ، نیزے سے حملہ کرنا ۔
نیزے لَچکانا
نیزوں سے جنگ کرنا ، نیزے لڑانا ۔
نیزے میں کوچنا
نیزے کی نوک چبھونا ، نیزے سے زخمی کرنا ، نیزے سے وار کرنا ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶