( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷   ۸   ۹   ۱۰       >
  1. چاند کا کُنڈلْ بَیٹْھنا

    چان٘د کے ارد گراد ہولے کا نمودار ہونا ، چان٘د ک چاروں طرف دائرہ سا بن جانا.
     

  2. چاند کا کھیت کَرنا

    چان٘د کا نکلنا ، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا.
     

  3. چاند کا گَہْنا

    رک : چان٘د معنی نمبر ۵ ؛ وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے.
     

  4. چاند کا ہالَہ

    وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چان٘د کے گرد ظاہر ہوتا ہے ( اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں ).
     

  5. چاند کِدَھر نِکْلا

    جب کوئی عزیز یا دوست عرصے کے بعد اچانک آجائے یا کوئی خلاف توقع التفات کسی سے ظہور میں آئے تو آظہار حیرت کے لیے کہتے ہیں.
     

  6. چاند کو بھی خُدا نے داغ لَگا دیا ہے

    جہاں میں کوئی بے عیب نہیں ہے
     

  7. چاند کو گَہَن لَگنا

    ۱. چاند کا تاریک ہو جانا ، خسوف ہونا (مجازاً) حسن کو عیب لگنا ، خوربصوت کا بدصورت سے پالا پڑنا.
    ۲. بہت سی خوبیوں کے ہوتے ایک آدھ عیب بھی ہونا.
     

  8. چاند کوں چاند

    رک : چان٘د ک چان٘د.
     

  9. چاند کے چاں٘د

    ہر مہینے ، ماہ بہ ماہ.
     

  10. چاند کَیری

    ( کرتے وغیرہ کی پشت پر ) آم کی شکل کڑھت ، ترنج.