( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
کِس پَر گیا
کس کی شباہت اختیار کی ، کس کی صفات اور خُو بُو اختیار کی ہے.
کِس پُورے پَر
کس توقع پر ، کس بھروسے پر.
کِس جانْوَر کا نام ہے
کسی شخص یا چیز کو بے وقعت ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.
کِس جَنَم کے کالے تِل چابے ہیں
۱. اب تک بال سفید نہیں ہوئے
۲. کس زمانے سے مطیع ہوئے ہو جو ذرا سی بھی سرتابی نہیں کرتے
کِس جوبَن سے
کس شان سے.
کِس جوڑْ توڑْ میں / پھرْتے ہو
کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو
کِس چِڑْیا کا نام ہے
رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).
کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو/ کھایا ہے
کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.
کِس حِساب / شُمار/ قَطار / گِنتی میں
کچھ قدر و منزلت نہیں ؛ محض ہیچ ہے، کس گنتی میں.
کِس خُدا نے بَتایا / کَہا
کس شرع کا حکم ہے، بجا آوری کیوں فرض ہے، کیا ضروری ہے، فضول کام کرنے کے موقع پر مستعمل.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>