( تاریخی ا ُصول پر )


کِس جَنَم کے کالے تِل چابے ہیں فقرہ  

۱. اب تک بال سفید نہیں ہوئے
(نجم الامثال ؛ نوراللغات).
۲. کس زمانے سے مطیع ہوئے ہو جو ذرا سی بھی سرتابی نہیں کرتے
(نجم الامثال ؛ نوراللغات).