( تاریخی ا ُصول پر )


کِس کام کو نِکْلا تھا فقرہ  

جب غفلت یا بھول یا بیخودی کے سبب اپنے اصل مقصود کو بھول کر آدمی دوسرا کام کر بیٹھتا ہے تو افسوس کے ساتھ یہ کلمہ زبان پر لاتا ہے
(ماخوذ : مہذب اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت).