( تاریخی ا ُصول پر )


کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹھنڈا پانی پی کہاوت  

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے
(جامع الامثال).