( تاریخی ا ُصول پر )


کِس بَلا کو پیچھے لَگا لِیا ہے/ سے پالا پَڑا ہے فقرہ  

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے
(نوراللغات ؛ مہذب اللغات).