کا قوت یا حوصلے پر شیخی مارتے ہو، کس مقدور اور حیثیت پر غرور ہے.
گھونگھٹ میں تریا مسکانی
کس برتے پر تِتّا پانی
(۱۸۲۳، حیدری، مختصر کہانیاں، ۱۵۶).
دنیا کی سب شے ہے فانی
کس برتے پر تتّا پانی
(۱۸۲۹، داستان رنگین، ۱۷۴).
کس برتے پر تتا پانی کس بات پر بھولی اور کیا سمجھ کر پھولی
(۱۹۰۸، صبح زندگی، ۲۱۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .