( تاریخی ا ُصول پر )


کِس کی ماں نے دَھون٘سا کھایا ہے فقرہ  

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی ، مراد یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے لیے آپ مصیبت نہیں پیدا کرتا ، اپنا نقصان یا اپنی بربادی نہیں چاہتا.