( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۷ نتائج (۰سیکنڈ )
داغ رَہ جانا
نِشان پڑ جانا ، حسرت ہونا ؛ صدمہ ہونا.
داغ رَہْنا
رک : داغ رہ جانا.
داغ رِیا
مکَاْری کا نشان ، دھوکے کا ثبوت ؛ پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا.
داغ سَبْز ہونا
داغ تازہ ہونا ، رخم پرا ہونا.
داغ ِ سَودا
پاگل پن ، دیوانگی کے آٹار.
داغ شُعْلَہ خوار
آگ کھانے والا ؛ ( مجازاً ) تیز مِزاج ، غضبناک ، بد مزاج ؛ معشوق.
داغ ِ غُلامی
وہ نِشان جو لون٘ڈی اور غُلاموں کی تخصیص کےلیے لگائے جاتے ہیں . ( مجازاً ) غُلام ہونا.
داغ فِراق
جُدائی کا غم ، جُدائی ، مفارقت کا رنج.
داغ کا آئین
داغنے کا قانون ؛ داغ لگانے کا حکم.
داغ ِ کاری
گہرا زخم ، گہرا صدمہ.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>