( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دُعا مَنْگْنا
رک : دعا مان٘گْنا.
دُعا میں روٹی یا مئے تَقْدِیس کَرْنا
(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا
دُعا نِکَلْنا
کلمہؑ خیر کا زبان پر آنا ، نیک خواہش کا اظہار کرنا.
دَعا مے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
دُعا ے ہِلال
وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو نیا چان٘د یکھ کر پڑھتے ہیں.
دَعا ے یُعَنی
خیر و برکت کی دعا ، مبارک و سعد کلمات پر مشتمل التجا .
دَعاۃ
۱. (حق یا اسلام کی طرف) بلانے والے ، اِسلام کے مبلغ علمائ یا نقیب و سفیر.
۲. بوہرہ اور خوجہ (غیر اثنا عشری) کے پیشوا جو اِمام کی غیبت میں اُن کے نائب ہوتے ہیں اور جن کا حکم واجب التعمیل سمجھا جاتا ہے.
دِعامُ الْعَرْقُوب
انسانی اعضائے جسمانی میں پا ن٘و کا عضو ، کون٘چ ، بالائے پاشنہ ، ستون پاشنہ وسطانی کعبہ ، ( Medical Malleouls ) دو سینٹی میٹر نئچے دِعام الْعَرقُوب ( Sustentaculum ) ( Tali ) ہے.
دَعاوی
دعویٰ ( رک ) کی جمع ، دعوے ، حقیقی واجب الادا دعاوی دریافت کِیے جایئں .
دَعائی
( طِب ) عروق یا نالیوں کا یا ان سے بنا ہوا ، دعا ( رک ) سے منسوب.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>