وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو نیا چان٘د یکھ کر پڑھتے ہیں.
لکھتے ہیں تیغِ ابروئے دِلدار کی صفت
مضمون باندھتے ہیں دعائے ہلال کے
( ۱۸۷۰ ، الماس درخشاں ، ۲۶۶ ).
میں نے کبھی پڑھی جو دعائے ہلال بھی
ابرو کسی حسین کے مَِدّ نظر رہے
( ۱۹۳۳ ، صوت تغزل ، ۲۰۱ ) .
[ دعا + ے (حرف اضافت) + ہلال (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .