جن ہاتھوں سے لیتا تھا کسی کی میں بلائیں
وہ ہاتھ ہیں اور مانگ رہا ہوں میں دعائیں
کعبے میں دعا مانگوں گا میں اپنے خدا سے
یارب بتِ کافر مجھے بُلْوائے بنارس
حضرت والا نے فرمایا - یہ دو ہاتھ ہمارے بیٹے کے ہیں جو پیدا ہوگا - وہ ہمارے ہاتھ دعا مانگ رہا ہے.
( ۱۹۷۴ ، انفاس العارفین (ترجمہ) ، ۱۴۵)