( تاریخی ا ُصول پر )


دُعا ے اِذْن (کس اضا ( --- کس ا ، سک ذ) امث  

( اثنا عشری ) وہ مقرر دعا ( بزبان عربی ) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .