کلمہؑ خیر کا زبان پر آنا ، نیک خواہش کا اظہار کرنا.
کہوں میں کیا ترے احسانِ تیغ اے قاتل
کہ زخم زخم کے منھ سے دعا نکلتی ہے
( ۱۸۴۵ ، کلیات ظفر ، ۱ : ۲۰۵ )
لیکن اسلام ہم کو ایسے واقعات بتا رہا ہے کہ بے ساختہ ... نیک اور پاک بندوں پر دل سے دعا نکلتی ہے.
( ۱۹۳۶ ، راشد الخیری ، نالہؑ زار ، ۱۶ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .