( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظُلْمَت خانَہ
تاریکیوں کا گھر ، ظلمت کدہ ؛ (مجازاً) دُنیا.
ظُلْمَت رُبا
تاریکی کو دور کرنے والا ، سیاہی مٹانے والا ، اندھیرا ختم کرنے والا.
ظُلْمَت ِ رَنج
رن٘ج کی تکلیف
ظُلْمَت سَرا
مقامِ تاریک ؛ (مجازاً) دنیا ، ظلمت کدہ
ظُلْمَت ِ شَب
رات کی تاریکی ؛ رات کا اندھیرا ؛ (مجازاً) ناموافق حالات.
ظُلْمَت کَدَہ
تاریکیوں کا گھر ، جہاں بہت اندھیرا ہو ؛ (مجازاً) دنیا.
ظُلْمَن
ظالم عورت.
ظَلَمَہ
بہت سارے ظالم ، ظلم کرنے والے لوگ.
ظُلْمی
بہت زیادہ ظلم کرنے والا ، ظالم ، نا انصاف.
<
۳
۴
۵
۶
۷