پر وہ ظلمت کدے سے ہو خارج
اوس پہ ہر گاہ وا کرے ابصار
ظلمت کدے میں میرے ، شبِ غم کا جوش ہے
اک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے
صوفی نے جس کو دل کے ظلمت کدے میں پایا
شاعر نے جس کو دیکھا قدرت کے بانکپن میں
دروازے کے کھلنے پر اس قدر طویل مدت کے بعد روشنی کی کرنیں اس ظلمت کدے میں داخل ہوئیں.
(۱۹۸۰ ، دجلہ ، ۴۱)