( تاریخی ا ُصول پر )


ظُلْمَت پَھیلْنا () ف مر  

تاریکی زیادہ ہونا ، تاریکی پھیلنا ، سیاہی چھا جانا ، سیاہی کا محیط ہونا ، تاریکی بڑھنا.
(نور اللغات ؛ جامع اللغات)