رات کی تاریکی ؛ رات کا اندھیرا ؛ (مجازاً) ناموافق حالات.
نماز کے اوقات زوالِ آفتاب سے لیکر ظلمتِ شب تک ہیں.
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۱۱۰)
ظلمتِ شب ہے میسر تو کبھی نورِ سحر
زہر دیتے ہیں کبھی خاکِ شفا دیتے ہیں
(۱۹۸۳ ، حصارِ انا ، ۴۷)
[ ظلمت + شب (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .