( تاریخی ا ُصول پر )


ظُلْمَت پَرَسْت (--- فت پ ، ر ، سک س) صف  

تاریکی پسند کرنے والا ؛ (مجازاً) جہالت و گمراہی میں مبتلا رہنے والا .