تاریکی پھیلانے والا ؛ (مجازاً) جہالت پھیلانے والا.
منزلیں طے کر چکا ہے آفتابِ فکرِ نو
آج اگر روحِ قدامت ظلمت افشاں ہے تو کیا
(۱۹۳۳ ، سیف و سبو ، ۴۰)
[ ظلمت + ف : افشاں ، افشاندن - جھاڑنا ، چھڑکنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .