( تاریخی ا ُصول پر )


ظُلْمَت (ضم ظ ، سک ل ، فت م) امث  

۱. تاریکی ، اندھیرا (نور کی ضد) ، سیاہی ، کالک.
۲. (تصّوف) عدم کو کہتے ہیں جس کا ادراک نہیں کیا جا سکتا.
(مصباح التعرف)