( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نِکاحڑا
(تحقیراً) نکاح کیا ہوا (مرد) ، پہلے سے شادی شدہ (مرد) ، جو کنوارا نہ ہو ، نکاحا ۔
نِکاحی
بیاہی عورت ، نکاح کی ہوئی ، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت ، منکوحہ ، بیوی ۔
نِکاحی
جس کا نکاح ہو چکا ہو ، جو نکاح کر چکا ہو ۔
نِکاحی ِبیاہی
وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے ، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت ، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت ۔
نِکاحی نَہ ِبیاہی منڈو/نہرو بَہُو َکہاں سے آئی
کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں
<
۳
۴
۵
۶
۷