( تاریخی ا ُصول پر )


نِکاحی ِبیاہی (۔۔۔کس ب) صف  

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے ، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت ، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت ۔